the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی / گڑگاؤں،24فروری(ایجنسی) خاتون کے خلاف ایک اور کرائم سامنے آیا. مہرولی-گڑگاؤں روڈ پر چلتی کار میں تین نوجوانوں نے 26 سالہ خاتون سے اجتماعی عصمت ریزی کیا. پولیس نے اس معاملے میں نامعلوم نوجوانوں کے خلاف اغوا اور جتماعی عصمت ریزی کا مقدمہ درج کر تحقیقات شروع کر دی ہے.


'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">یہ واقعہ اتوار کی رات اس وقت ہو ا جب عورت ایم جی مال میں شاپنگ کرکے گھر لوٹ رہی تھی. وہ گھر جانے کے لئے سڑک کنارے کھڑی ہو کر گاڑی کا انتظار کر رہی تھی. تبھی تین لڑکوں نے اسے اپنی گاڑی میں کھینچا . ان تینوں لڑکوں نے اس عورت کے ساتھ عصمت ریزی کیااور گاڑی سے ویران جگہ چھوڑدیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.